the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
سپریم کورٹ نے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی مبینہ تعزیری ہتک عزت کے معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سخت جھٹکا دیتے ہوئے نچلی عدالت میں جاری سماعت پر روک سے متعلق ان (مسٹر کیجریوال کی) کی درخواست پر سماعت سے آج



انکار کر دیا۔عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر کی جانب سے پیش معروف وکیل رام جیٹھ ملانی کی دلیلوں سے غیر مطمئن عدالت عظمی نے درخواست ٹھکرا دی۔جسٹس پناكي چندر گھوش کی صدارت والی بنچ نے کہا کہ مسٹر کیجریوال کی اس پٹیشن میں کوئی دم نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.